Call us : +91 94227 87162 Follow us:
Call us : +91 94227 87162

دارالعلوم سلطانیہ چشتیہ ایک نظر میں دارالعلوم سلطانیہ چشتیہ اہلسنت (۹۷۶۴) اسکوائر فٹ میں بناہوا ہے ۔ اس کی چارمنزلہ خوبصورت عمارت کی تفصیل کچھ اس طرح ہے۔
(۱) آفس
(۲) رضا ھال
(۳) اشرفی ھال
(۴) علی لائبریری
(۵) دارالقرأت
(۶) مہمان خانہ
(۷) ۱۹ کمرے
(۸) سراج الاولیاء ڈائنگ ھال
(۹) ا سٹاف روم ۲
(۱۰) مطبخ
(۱۱) خانقاہ
(۱۲) سلطانیہ فلاحی کلینک مدرسہ سلطانیہ للبنات (۴۶۸۰) اسکوائرفٹ میں بناہواہے ۔ جس میں درسگاہیں اور طالبات کے لیے ضروری انتظامات ہیں مسجد سلطانیہ رحیمیہ (۳۷۶۶) اسکوائرفٹ میں بنی ہوئی ہے سلطانیہ گارڈن (۶۲۴۰۸)اسکوائر فٹ میں بناہواہے۔