Call us : +91 94227 87162 Follow us:
Call us : +91 94227 87162

داخلہ:

نئے طلبہ جو داخلے کے امیدوار ہوتے ہیں ان کا داخلہ ایک تحریری امتحان میں کامیابی کی بنیاد پرہوتا ہے۔ امیدواروں کو ۹/ شوال المکرم تک حاضرہونا ہوتاہے ۔ پھر ۱۰/ شوال المکرم کو تمام درجات کے امیدواروں کا تحریری ٹیسٹ ہوتاہے، جو اس ٹیسٹ میں کامیاب ہوتے ہیں وہ داخل کرلیے جاتے ہیں ۔ داخلہ کی کاروائی مکمل ہونے کے بعد ۱۷/ شوال المکرم سے باضابطہ تعلیم شروع ہوجاتی ہے ۔داخلہ فارم کے ساتھ لازم ہوتا ہے کہ طالب علم نے جہاں پہلے تعلیم حاصل کی ہے وہاں کی ٹی ، سی (سندمنتقلی ) اورکوئی آئی ڈی پروف منسلک کرے ۔ درجہ حفظ کے طلبہ کے لیے کاروائی کا الگ طریقہ کار ہے۔