Call us : +91 94227 87162 Follow us:
Call us : +91 94227 87162
vector-bg

دارالعلوم سلطانیہ چشتیہ اہل سنت، دھولیہ مہاراشٹرا،

دارالعلوم سطانیہ چشتیہ اہل سنت ، دھولیہ ہندوستان کے صوبہ مہاراشٹر ا کے علاقہ خاندیش کے ایک ضلع دھولیہ میں واقع ہے ۔ یہ مسلمانان خاندیش کے لیے ایک اہم، معتبر دینی تعلیمی ادارہ ہے ۔ اس ادارہ کا مقصد شہر دھولیہ اور اس کے مضافات میں پھیلی جہالت و بے دینی کو روکنا، اعلی حضرت امام احمدرضا محدث بریلوی کے پیغام کو عام کرتے ہوے مسلمانوں کے دلوں میں اولیائے اکرام و صوفیائے عظام کی محبت خصوصاً سرور دوعالم تاجدار ختم نبوت صلی ا للہ تعالی علیہ وسلم کی الفت و محبت کی لو کو مزید تیز کرنا ہے۔ اس ادار ے کی ایک پر شکوہ خوب صورت عمارت ہے جس کے اندر مختلف شعبے ، اور شعبوں کے اندر متنوع علوم و فنون کی تدریس تعلیم ہوتی ہے۔ ادارے کے فارغین ہندوستان بھر میں تدریسی ، تنظیمی ، دعوتی خدمات انجام دے رہے ہیں ۔






تازہ ترین معلومات


دارالعلوم سطانیہ چشتیہ اہل سنت ، دھولیہ ہندوستان کے صوبہ مہاراشٹر ا کے علاقہ خاندیش کے ایک ضلع دھولیہ میں واقع ہے ۔ یہ مسلمانان خاندیش کے لیے ایک اہم، معتبر دینی تعلیمی ادارہ ہے ۔ اس ادارہ کا مقصد شہر دھولیہ اور اس کے مضافات میں پھیلی جہالت و بے دینی کو روکنا، اعلی حضرت امام احمدرضا محدث بریلوی کے پیغام کو عام کرتے ہوے مسلمانوں کے دلوں میں اولیائے اکرام و صوفیائے عظام کی محبت خصوصاً سرور دوعالم تاجدار ختم نبوت صلی ا للہ تعالی علیہ وسلم کی الفت و محبت کی لو کو مزید تیز کرنا ہے۔ اس ادار ے کی ایک پر شکوہ خوب صورت عمارت ہے جس کے اندر مختلف شعبے ، اور شعبوں کے اندر متنوع علوم و فنون کی تدریس تعلیم ہوتی ہے۔ ادارے کے فارغین ہندوستان بھر میں تدریسی ، تنظیمی ، دعوتی خدمات انجام دے رہے ہیں
Education

تعلیم

  • امامت
    (Emamat)
  • درس نظامی
    (Hifz-E-Quran)
  • حفظ قرآن
    (Dars-E-Nizami)
  • خصوسی۔تجوید۔قرات
    (Khususi-Tajweed-Qirat)
  • نصاب-تجوید-بارویات-حفظ
    (Nisab-Tajwed-Bariwayat-Hifz)